اسلام میں جلق یعنی ہاتھ سے منی نکا لنے کی ممانعت مُشت زنی کیا ہے اسلام میں جلق یعنی مُشت زنی کی روق تھام ، اس کے نقصان کیا ہیں اس سے بیچنے کا طریقہ اور اس کا علاج مشت زنی کا علاج۔ مشت زنی کا اسلام میں کیا حکم ہے۔ مشت زنی سے بیچنے کا بہترین وظیفہ۔مشت زنی کا عذاب۔ شت زنی کے نقصانات Islam Main Musht Zani Ke Barey Main Kia Bataya Gaya | Musht Zani Ke Nuqsan Kia Hain in Urdu Musht Zani Faida Mand Ya Nuqsan Dehe Jalaq Yani Hath Se Mani Nikalne Ki Mamanat Or Gunah hadees about musht zani in urdu musht zani k baad ghus musht zani ka kaffara musht zani ke baad ghus musht zani in quran musht zani halal or haram zina ka gunah maaf hota hai musht zani se bachne ki dua Mushat zani Kiya Hoti Musht zani Ka ilaj Muth Marne Se Kya Nuksan Hota Hai Hath Say Mani Nikalna
تعریف مرض: یہ ایک غیر طبعی فریق ہے جو فریق ثانی کی غیر موجودگی میں جلق غیر فطری طریقوں سے اعضاے تناسل میں مالش کر کے انتشار اورانزال پیدا کرتا ہے۔عام طور پر جلق اس عمل میں اپنے ہاتھ سے کام کرتا ہے
اس لیے اسے مشت زنی کہتے ہیں جو اپنے ہاتھوں سے اپنے نفس کو غیر عملی طریقہ سے استعمال کرتے ہیں۔
یہ مرض مرد اور عورتوں میں پایا جاتا ہے۔ اگر ذہین میں گندے خیالات ہوں اس کے علاوہ گندی فلمیں، گندی باتیں، گندے لڑیچر، ہوٹ سیکس موی دیکھنے سے بھی اس جیسے برے خیالات آتے ہیں
اور مرد اور عورت اس جیسا کام سر انجام دیتے ہیں جنہیں جلق یعنی مشت زنی کہتے ہیں۔
جلق کی علامات: اس مرض کی علامات یہ ہے کہ مریض اس قدر کمزور اور پشیمان ہوتا ہے کہ اس کے علاج کے لیے کسی ماہر ڈاکٹر یا حکیم طب کے پاس نہیں جاتا بلکہ بازاری کتابوں اور رسالوں وغیرہ یا خود یا
کسی ایسے انجان شخص سے دوا کرواتا ہے جس سے نہ کوئی فائدہ ہوتا ہے مشت زنی کا اثر انسان کام میں دلچسپی نہیں رکھتا اور جلدی کام سے آوازار ہو جاتا ہے۔
دماغی اور محنت کا کام کرنے میں بھی جلدی تھک جاتا ہے اور اس کی آنکھوں کے اردگرد سیاہ رنگ کے دائر بن جاتا ہے۔ہاتھ ، پاؤں اور کمر کام کرنے میں مدد نہیں دیتے۔وہم شک اور سر درد رہتا ہے۔
مشت زنی کی وجوہات: مُشت زنی جیسے کام پہ لگنے کے لیے ایک بہت بڑی وجوہات ہوتی ہیں، وقت پہ شادی نہ کرنا۔ بیوی کا جلدی فوت ہوجانا۔ تعلیم کے لیے جلد شادی نہ کرنا۔
بری صحبت، گندے خیالات، گاڑی اور گھڑ سواری کرنا،بواسیر، قوت افضا ہونا، قبض کا ہونا، مٹی کھانے سے پیٹ کے کیڑے جس سے عضو تناسل میں خارش کی وجہ سے عادت بھی پائی جاتی ہے
اور کم عمر سے ہی تواجہ نہ دینے سے بھی یہ کام سر انجام دیا جاتا ہے
اس کے علاوہ عورتوں میں عدم جنسی تسکین سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔مشت زنی کی وجہ سے جسم کے اعضا کمزور نفس کا ڈھیلا پن پھٹوں کی کمزوری جیسی بیماریاں لا حق ہوتی ہیں۔
مشت زنی کا علاج: برُے خیالات سے دور رہنا چاہیے۔ اگر شادی کی عمر ہو گی ہے تو شادی کر لینے چاہیے۔کٹھی اور مصالحہ ادر اشیاء سے پرہیز کریں اپنے خیالات اور ذہین کو پاک اور صاف رکھیں۔
روزانہ نہانے، ٹھنڈے پانی سے اپنے نفس کو نہ دھویں اور نہ پانی پڑنے دیں۔ سیر اور ورزاش اور اچھے خیالات کا عادی بنیں اور ان میں مصروف رہنے کی کوشش کریں۔
معالج کے مشورہ سے دوالگا کرآبلہ اٹھایا جاتا ہے تاکہ مریض اس جیسی حرکت سے دور رہے اور نہ ایسی ھرکت کر سکے۔
لسی، دودھ، گنے کا جوس، ٹھنڈی چیزیں استعمال کریں۔ اگر ایسی مرض میں مبتلا ہیں تو کسی اچھے ڈاکٹر یا حکیم طب سے مشورہ کر لیں۔
تخم کا ہو٢ماشہ، تخم خیار ٦ ماشہ، تخم خرفہ ٦ ماشہ، دھنیاں ٢ ماشہ پیس کر شیرہ نکالیں اور شربت نیلو فر کے ساتھ استعمال کریں۔ اس کو گرمیوں میں استعمال کریں۔
اسلام میں جلق یعنی ہاتھ سے منی نکا لنے کی ممانعت
ایک دن حضرت ابن عباس رضی اللہ کی مجلس سے سب لوگ چلے گے ایک جوان بیٹھا رہا۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ تم کو کچھ ضرورت ہے؟ اُس نے عرض کیا کہ میں ایک مسلہ پوچھنا
چاہتا ہوں پہلے تو لوگوں کی شرم ما نع تھی اور اب آپ کی ہیبت و تعظیم مجھ کو کہنے نہیں دیتی۔ آپ نے فرمایا کہ عالم کا درجہ باپ کا سا ہو تا ہے جوبات تو باپ سے کہہ دیتا ہے وہ مجھ سے بھی کہہ دے۔
اس نے عرض کیا میں جوان ہوں اور بیوی نہیں رکھتا ہوں اکثر مٹھولوں سے (جلق) قضا حاجت کر لیتا ہوں۔ اس میں کچھ گناہ ہوتا ہے یا نہیں
۔حضرت ابن عباس رضی اللہ نےاُس کی طرف سے منہ پھیر لیا اور فرمایا چھی چھی لونڈی سے نکاح کر لینا تیری اس حرکت سے بہتر ہے۔
مشت زنی حصول ثہوت کے لیے حرام ہے اور موجب لعنت۔

Post A Comment:
0 comments so far,add yours