Taze Pahlon Ki Khasiyat & Fawaid in Urdu - Health Benefits - Importance of Fruits, Properties and Benefits of Fresh Fruit تازے پھلوں کی خاصیت

 دوستو! کیا آپ کو پتہ ہے تازے پھلوں کی خاصیت کیا اور ان کو کھانےکے کیا فائدے ہیں
دوستو کچھ ایسے پھل ہیں جن کو کھانےسے بہت فائدے حاصل ہوتے ہیں اور بہت ساری بیماریوں کا حل
بھی ہیں اور وہ یہ پھل ہیں۔

Taze Pahlon Ki Khasiyat & Fawaid in Urdu - Health Benefits - Importance of Fruits
Taze Pahlon Ki Khasiyat & Fawaid in Urdu - Health Benefits - Importance of Fruits




آڑو: حررات کو تسکین دیتا ہے۔ذیابیطس میں مفید ہے۔
آم: مقوی ہے گردہ مثانہ کو قوت دیتا ہے۔
انار: پتوں کی زیادتی درد جگررفع کرتا ہے۔
پپتا: بڑھی ہوئی تلی کو گھٹاتا ہے اور غذا کو ہضم کرتا ہے۔
جامن: ذیابیطس کے لیے بیحد مفید ہے۔
سیب: اختلاج قلب رفع کرتا ہے۔
خوبانی: ملیریا اور صفراوی بخار میں مفید ہے۔
کھجور: خون بڑھاتی اور طاقت ور بناتی ہے۔
لیموں: صفراوی تے ومتلی میں مفید ہے۔
آلوچہ: خون صفرا کے جوش کو کم اور خارش رفع کرتا ہے۔
امرود: بعد غذا کھانے سے قبض دور کرتا ہے مقوی معدہ ہے۔
انگور: خون بڑھاتا ہے اور جسم کو طاقت ور بناتا ہے۔
تربوز: گرمی کا اثر کم کرتا ہےاور پیشاب صاف کرتا ہے۔
خربوزہ: پیشاب لاتا ۔ گردہ مثانہ کو صاف کرتا ہے۔
سردہ: جگرو مثانہ کی گرمی نکالتا ہے۔ خون بڑھاتا ہے۔
گنا: معدہ اور مثانہ کی سوزش رفع کرتا ہے۔
مالٹا وسنگترہ: جگر کی حدت دور کرتا ہے۔


Properties and Benefits of Fresh Fruit

Taze Pahlon Ki Khasiyat & Fawaid in Urdu - Health Benefits - Importance of Fruits; Healthcare; Health Benefits; Fruit Health Benefits in Urdu; Phalon Kay Fawaid Aur Ahmiyat; Taze Pahlon Ki Khasiyat & Fawaid in Urdu - Health Benefits.


Share To:

Health Lab

Post A Comment:

0 comments so far,add yours