Shadi ki Umar Asal Kis Waqt Hoti hai, Shadi Kis Umar Mai Karna Chahiye, Umer Ke Lehaz Se Shadi Kab Karwani Chahey, Apki Shadi Kis Umar Main Honi Chahiye عمر کے مطابق شادی کب کروانی چایئے اور اِس کا مقصد کیا ہےاِس کے فائدے اور نقصان کون کون سے ہیں

عمر کے مطابق شادی کب کروانی چایئے اور اِس کا مقصد کیا ہےاِس کے فائدے اور نقصان کون کون سے ہیں
دوستو اِس آرٹیکل کو ضرورپڑھیں کیونکہ اِس میں بتایا گیا ہے کے عمر کے لحاظ سے شادی کب کرانی چائیے اِس کے علاوہ اِس
کے فائدے اور نقصان کون کون سے ہیں۔
عمر کے مطابق شادی کب کروانی چایئے اور اِس کا مقصد کیا ہےاِس کے فائدے اور نقصان کون کون سے ہیں



عمر کے مطابق شادی کی عمر کی اقسام دو ہیں
١۔٢٠سے٢٣ سال کی عمر میں شادی کروانا             ٢۔ ٢٥ سے ٣٠ سال کی عمر میں شادی کروانا

نمبر ١: ٢٠سے٢٣ سال کی عمر میں شادی کروانا

٢٠سے ٢٣سال کی عمر میں شادی کروانے سے نقصان بھی اور فائدہ بھی ہے اب نقصان اور فائدے کے بارے میں بتاتا ہوں
نقصان یہ ہے کے اتنی کم عمر میں شادی کروانے سےلڑکا اور لڑکی جلدی بچے پیدا نہیں کر سکتے اِسکی وجہ منی کا پتلہ پن اور اگر بچہ پیدا ہو بھی جائے
تو وہ صحت مند نہیں ہوتا اِس کے علاوہ اُس بچے کا قد بھی چھوڑا رہے جاتا ہے اور ذہین بھی کم ہوتا ہے اور چوست اور چلاک بھی کم
اب فائدے کے بارے میں بتاتا ہوں فائدہ یہ ہے کے شادی جلدی کروانے سے انسان بُرے کاموں سے بچ جاتا ہے اور جب بچہ جلدی پیدا ہوتا ہے
تو وہ جلدی جوان ہوکر اپنے والدین کا سہرا بن جاتا ہے اتنی کم عمر میں شادی یا تو والدین کی خوا ہش ہوتی ہے یا پھر لڑکے کی پسند ہوتی ہے جس کی وجہ سے
وہ صبر نہیں کر پاتے اور اور وہ شادی جلدی کروا کر اپنی خوا ہش کو پورا کرتے ہیں لیکن یہ پتہ نہیں ہوتا کے اِس کا نقصان کیا ہے یہ جو میں نے عمر بتائی ہے اس سے بھی کم عمر میں لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی ہو جاتی ہے۔


 ٢۔ ٢٥ سے ٣٠ سال کی عمر میں شادی کروانا


ا،س کی وجہ یہ ہے کے اِس عمر میں شادی کروانے سے ہمارہ ذہین بلکل مطمین ہوتا ہے اِس عمر میں شادی کروانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے حمل بھی جلدی ہوتا ہے اور مردانہ ٹائمنگ بھی ٹھیک ہوتی ہے اور نقصان بھی نہیں ہوتا اور منی بھی گاڑی ہوتی ہے اِس عمر میں اگر شادی ہو جائے اور جو بھی بچہ پیدا ہوگا
وہ بلکل صحت مند بھی ہوگا اور چوست اور چلاک بھی اور ذہین بھی میرے خیال کے مطابق اگر لڑکے صبر اور تحمل سے کام لیں اور کوئی بھی بُرا کام
نہ کریں اور مشت زنی کاکام بھی نہ کرے تو یہ عمر بہت پرفکٹ ہے آگے آپ کی مرضی میرا کام تھاآپ کو بتانا۔







Shadi Ki Umar 

Shadi ki Umar Asal Kis Waqt Hoti hai,
Shadi Kis Umar Mai Karna Chahiye,
Umer Ke Lehaz Se Shadi Kab Karwani Chahey,
Apki Shadi Kis Umar Main Honi Chahiye








Share To:

Health Lab

Post A Comment:

0 comments so far,add yours