Shadi Shuda Auraton Ka Jalaq Ya Adhuri Mubashrat | Sexual Problems of women in Urdu, Sexual Problems of Women - Their Treatment, female impotence causes, female sexual arousal disorder, female sexual dysfunction treatment, Unmarried or incomplete intercourse with married women.

شادی شدہ عورتوؐں کا جلق یا ادھوری مباشرت
ایسے مرد اور عورتیں جو پوری طرح سے صحبت یا ہمبستری نہیں کرتے وہ اپنا بہت نقصان کر رہے ہیں پوری طرح لطف اندوز نہ ہونے سے انسان اپنی قوت کھو بیھٹتے ہیں

بعض میاں بیوی ایسا کرتے ہیں کہ حمل نہ ہو لیکن انہیں نقصان کا نہیں پتا ہوتا۔ آج میں آپ کو اس کے بارے میں آگا کروں گا۔ پورا آرٹیکل ضرور پڑھیں۔
Shadi Shuda Auraton Ka Jalaq Ya Adhuri Mubashrat | Sexual Problems of women in Urdu, Sexual Problems of Women - Their Treatment, female impotence causes, female sexual arousal disorder, female sexual dysfunction treatment, Unmarried or incomplete intercourse with married women.

اس سرخی سے ہمارا مطلب مردوعورت کا ایسا ملاپ ہے جو طرفین کے انزال یعنی منی خارج ہونے سے پہلے ہی خت ہو جائے۔ اور وہ ایسا اس لیے کرتے ہیں کہ حمل قرار نہ پائے۔
اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے جب مردوعورت قبل انزال ہی الگ ہوجاتے ہیں یا فرنچ لیدر، نرودھ یا چیک پیسری( رحم کا منہ بند کردینے والی ٹوپی) وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہےتو اس کو بھی ادھوری
مبشرت یا شادی شدہ جوڑے کا جلق کہا جاسکتا ہے۔ مکمل مباشرت میں جب طرفین کو انزال ہوتاہے تو دونوں کے اخراج کا باہمی تبادلہ ہوتا ہے۔ اس تبادلے میں مرد کو عورت سے اور عورت کو مرد سے کچھ نہ
کچھ حاصل ہوتا ہے جو ایک دوسرے کے اعضا کی حفاظت اور خواہش کی تکمیل کے لیے لازمی ہے۔

خلاف فطرت اس ادھوری مباشرت سے طرفین کے دماغ اور آلات تناسل پر نہایت برا اثر پڑتا ہے اس کے پر غلاف مکمل مباشرت سے جو سکون قلب، خوشی و راحت ملتی ہے وہ اس سے نہ صرف
محروم رہ جاتے ہیں بلکہ امرض کا شکار بھی بن سکتے ہیں۔
ایسا عمل کر نے والوں میں دیکھا گیا ہے عورت کے رحم میں اینٹھن پیدا ہونے لگتی ہے۔ اندام نہانی و رحم کی جھلیاں کشک ہونے لگتی ہیں۔ لیکوریا کا مرض لاحق ہو جاتا ہے اور بچہ پیدا ہونے کی صلاحیت
بھی ختم ہو سکتی ہے۔
مرد کا عضو تناسل ست اور کمزور ہوجاتا ہے اور رفتہ رفتہ وہ خود بھی ذہنی انتشار اور ضعف اعصاب کا شکار ہوجاتا ہے۔
اگر استقرار حمل سے بچنا ضروری ہو تو ہو میو پیتھی کی بےضرردواؤں سے اس مقصد کو پورا کیا جاسکتا ہے۔

Shadi Shuda Auraton Ka Jalaq Ya Adhuri Mubashrat | Sexual Problems of women in Urdu, Sexual Problems of Women - Their Treatment, female impotence causes, female sexual arousal disorder, female sexual dysfunction treatment, Unmarried or incomplete intercourse with married women.
Share To:

Health Lab

Post A Comment:

0 comments so far,add yours