Chehre Ke Kil Or Daag Dhabe Door Karne Ke Leye Behtareen Tips Aur Totkey in Urdu/ Hindi, Chehre Ke Keel Muhase or Daag Dhabe Door Karne Ke Liye Behtareen ilaj - Best Beauty Tips for Skincare in Urdu, acne pimples treatment in Urdu, the difference between acne and pimples, home remedies for clear skin overnight.

ایسے مرد اور خواتین جن کے چہرے پر کیل مہاس اور داغ دھبے ہیں اور وہ بہت عرصے سے نہیں جا رہے تو ہم اس کا حل لے کر حاضر ہو ئے ہیں۔ ہم جو فارمولا بتایئں گے اس
سے آپ کے پُرانے سے پُرانے دانے اور داغ دھبے چلے جا ہیں گے بس کچھ باتیں ذہین نشین کرلیں۔
Chehre Ke Keel Muhase or Daag Dhabe Door Karne Ke Liye Behtareen ilaj - Best Beauty Tips for Skincare in Urdu

(Why nails come out)سب سے پہلی بات کے کیل کیوں نکلتے ہیں
انسانی جلد میں بے شمار باریک مسام ہوتے ہیں۔ چہرے گردن اور کندھوں کے اردگرد مساموں کے نیچے چکنائی پیداکرتے ہیں جو ان مساموں میں جمع ہو گر ٹھوس شکل اختیار کرلیتی ہے۔
دھوپ،ہوا اور گردوغبار کے اثر سے اس ٹھوس چکنائی کا بیرونی سرا ایک سخت اور سیاہ چھلکے کی صورت اختیار کرجاتا ہے اور اِس طرح کیل نمو دار ہوجاتے ہیں۔ اگر اِن کو کھنچ کر نکلا جائے
تو نہ صرف زخم بن جاتے ہیں بلکہ داغ اور دھبے کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔

سب سے پہلے جو باتیں ضروری ہیں ان کو ذہین نشین کرلیں۔
١- علاج کے دوران کوئی اور چیز نہ تو لگانی ہے اور نہ ہی کھانی ہے ورنہ آپ کو فرق نہیں پڑے گا پھر آپ کہیں گے کہ یہ سب جھوٹ ہے۔
٢- جو فارمولا ہم نے آپ کو بتانا ہے وہ پورا ایک مہینہ لگانا ہے پھر فرق آپ کو محسوس ہو گا۔
٣- اہم بات جب تک آپ کے مکمل کیل مہاس اور داغ دھبے چلیں نہ جاہیں تو آپ نے استعمال کرتے رہنا ہے۔


کچھ دوا آپ کو لگانے کے لیے دی جائے گی اور کھانے کیلے ان دوا کے نام اور استعمال کسی طرح کرنا ہیں وہ طریقہ درج ذیل ہے۔

1000 CC PLUS
  کیلشم کی گولیاں روزانہ صبح خالی معدے کھانی ہیں ایک گلاس پانی میں پورا ایک مہینہ


VOXIN 100 ML
پہلی خوراک صبح شام کھانا کھانے کے بعد دوسری خوراک ایک گولی روزانہ


Seproderm Ointment
یہ ایک ملم ہے۔ اِس کو بھی روزانہ شام کو نیم گرم پانی سے چہرے کو دھو کر اُنگلی کی مدد سے پورے چہرے پر لگاہیں۔ اور صبح کسی کپڑے سے اتار لیں اور چہرے کو دھولیں۔ اِس کی وجہ سے آپ کے
چہرے کے مکمل کیل اور داغ دھبے ختم ہوجاہیں گے۔

:پرہیز
علاج کے دوران کٹھی میٹھی اور ترشی اشیا سے پرہیز کریں۔

























Chehre Ke Kil Or Daag Dhabe Door Karne Ke Leye Behtareen Tips Aur Totkey in Urdu/ Hindi,
Chehre Ke Keel Muhase or Daag Dhabe Door Karne Ke Liye Behtareen ilaj - Best Beauty Tips for Skincare in Urdu, acne pimples treatment in Urdu, the difference between acne and pimples, home remedies for clear skin overnight.
Share To:

Health Lab

Post A Comment:

0 comments so far,add yours